لکی مروت سی ٹی ڈی کارروائی: تین دہشت گرد ہلاک، خطرناک ٹارگٹ کلر شامل
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے لکی مروت میں ایک اہم اور فیصلہ کن انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری حکام کے مطابق یہ کارروائی قابلِ اعتماد خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس کا مقصد پولیس، سیکیورٹی فورسز اور شہریوں…