Galaxy S26 کی قیمت Galaxy S25 کے برابر رہنے کا امکان، رپورٹ میں انکشاف
جیو نیوز ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق سام سنگ نے اپنی آئندہ فلیگ شپ سیریز Galaxy S26 کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر مہنگائی، پرزہ جات کی بڑھتی ہوئی لاگت اور تجارتی ٹیرف کے باوجود…