سٹریلوی کرکٹ لیجنڈ ڈیمین مارٹن کومے سے باہر، ’معجزہ‘ قرار
آسٹریلوی کرکٹ کے سابق عظیم بلے باز ڈیمین مارٹن، جو طویل عرصے تک عالمی کرکٹ میں آسٹریلیا کی طاقت کی علامت رہے، حالیہ دنوں میں ایک سنگین طبی بحران سے گزرنے کے بعد کومے سے باہر آ گئے ہیں۔ سرکاری رپورٹس کے مطابق، 54 سالہ مارٹن کو میننجائٹس کی تشخیص کے بعد انتہائی نگہداشت میں…