ChatGPT کے جدید آڈیو ماڈلز، پہلی ہارڈویئر ڈیوائس سے قبل تیاری میں
اوپن اے آئی سے وابستہ تازہ رپورٹس کے مطابق ادارہ اپنی مصنوعی ذہانت کی آڈیو صلاحیتوں کو نمایاں طور پر بہتر بنانے پر کام کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ChatGPT بنانے والی کمپنی اپنی پہلی AI پر مبنی ہارڈویئر ڈیوائس لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔…