گل پلازہ آتشزدگی بجھا دی گئی، ہلاکتیں 14 ہو گئیں، تلاش کا دائرہ وسیع
کراچی کے تجارتی مرکز میں واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی نے شہری تحفظ، ریسکیو تیاری اور حکومتی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ سندھ حکومت، ریسکیو اداروں اور بلدیاتی حکام کی جانب سے فراہم کردہ سرکاری معلومات کے مطابق، تقریباً 33 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد آگ…