گل پلازہ کی بجلی بند نہ کی جاتی تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے: تنویر پاستا
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے نہ صرف شہر بلکہ پورے ملک کو گہرے صدمے میں ڈال دیا ہے۔ یہ سانحہ اب تک کے سب سے بڑے تجارتی عمارتوں سے متعلق آتشزدگی کے واقعات میں شمار ہو رہا ہے۔ اس آگ میں جانی نقصان کی تعداد…