‘مریم نواز اچھی دکھتی ہیں، اللہ نے انہیں ایسا ہی بنایا ہے’، عظمیٰ بخاری کا تنقید کرنیوالوں کو جواب
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لباس پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادی۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کے لباس پر مبینہ تنقید کے بعد، عظمیٰ بخاری نے ایک ویڈیو بیان میں ناقدین کو سخت…