میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ، لاپتہ افراد کی تلاش مزید تیز کرنے کی ہدایت
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن کی نگرانی کے لیے رات گئے متاثرہ مقام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ریسکیو حکام کو لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت دی۔ میئر کراچی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سانحہ کے متاثرین کی جلد…